اچھی کتابیں انسان کی بہترین دوست ہوتی ہیں

Saturday 9 April 2016

Radd E Qadiyaniat Aur Sunni Sahafat Jild 001

http://books.nafseislam.com/images/titles/4052.jpg
Radd E Qadiyaniat Aur Sunni Sahafat Jild 001
Muhammed Saqib Raza Qadri
صحافت کی اہمیت ہر دور میں مسلمہ رہی ہے اور دور حاضر میں تو اس کی ضرورت پہلے سے بھی کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ سیاسی تنظیمات سے ہٹ کر مذہبی اور رفاعی تنظیمات بھی اپنی پیش رفت بلکہ بقا کے لیے اس کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے صحافتی لحاظ سے تعلقات و روابط بڑھانے کی کوشش میں مگن ہیں۔ پیش نظر کتاب صحافت کے ابتدائی دور کے ایک اہم اردو اخبار ’’سراج الاخبار‘‘ (جہلم) کی فائلز سے ماخوذ ہے۔ اپنی نوعیت کے لحاظ سے یہ کام حد درجہ منفرد بلکہ فتنۂ قادیانیت کے صحافتی محاسبہ کی اولین کوشش ہے۔مولف کتاب نے اس کے ذریعہ قادیانیت کے صحافتی محاسبہ کا ایک نیاموضوع پیش کیا ہے جس کی طرف آج تک توجہ نہیں کی گئی۔
 
https://archive.org/download/DoAzeemShakhsiyateByAsrarulHaqMisbahi/Do%20Azeem%20Shakhsiyate%20by%20Asrarul%20Haq%20Misbahi.pdf 

..:: Follow us on ::..

http://www.jamiaturraza.com/images/Facebook.jpg 

http://www.jamiaturraza.com/images/Twitter.jpg

No comments:

Post a Comment

السلام علیکم
جزاک اللہ ! جناب اس بلاگ پر وزٹ کرنے کے لیے ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔ آپ اپنے مفید مشوروں سے نوازنے کے لیے نیچے اپنے تاثرات ضرور تحریر کیجیے
برکات لائبریری ٹیم

Total Pageviews

Naat Meri Zindagi Naat Meri Aabroo! . Powered by Blogger.